متی 25:19 - किताबे-मुक़द्दस19 बड़ी देर के बाद उनका मालिक लौट आया। जब उसने उनके साथ हिसाब-किताब किया باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 ”کافی عرصہ کے بعد اُن کا مالک واپس آیا اَور خادِموں سے حِساب لینے لگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 بڑی مُدّت کے بعد اُن نَوکروں کا مالِک آیا اور اُن سے حِساب لینے لگا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 بڑی دیر کے بعد اُن کا مالک لوٹ آیا۔ جب اُس نے اُن کے ساتھ حساب کتاب کیا باب دیکھیں |