متی 23:19 - किताबे-मुक़द्दस19 अंधो! ज़्यादा अहम किया है, हदिया या क़ुरबानगाह जो हदिये को मख़सूसो-मुक़द्दस बनाती है? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 اَے اَندھوں! بڑی چیز کون سِی ہے، نذر یا قُربان گاہ جِس کی وجہ سے نذر کو مُقدّس سمجھا جاتا ہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اَے اندھو نذر بڑی ہے یا قُربان گاہ جو نذر کو مُقدّس کرتی ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 اندھو! زیادہ اہم کیا ہے، ہدیہ یا قربان گاہ جو ہدیئے کو مخصوص و مُقدّس بناتی ہے؟ باب دیکھیں |