متی 20:9 - किताबे-मुक़द्दस9 जो मज़दूर पाँच बजे आए थे उन्हें चाँदी का एक एक सिक्का मिल गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 ”جو ایک گھنٹہ دِن ڈھلنے سے پہلے لگائے گیٔے تھے وہ آئے اَور اُنہیں ایک ایک دینار مِلا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 جب وہ آئے جو گھنٹہ بھر دِن رہے لگائے گئے تھے تو اُن کو ایک ایک دِینار مِلا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 جو مزدور پانچ بجے آئے تھے اُنہیں چاندی کا ایک ایک سِکہ مل گیا۔ باب دیکھیں |