متی 20:16 - किताबे-मुक़द्दस16 यों अव्वल आख़िर में आएँगे और जो आख़िरी हैं वह अव्वल हो जाएंगे।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 ”پَس بہت سے جو آخِر ہیں وہ اوّل ہو جایٔیں گے اَورجو اوّل ہیں وہ آخِر۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اِسی طرح آخِر اوّل ہو جائیں گے اور اوّل آخِر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 یوں اوّل آخر میں آئیں گے اور جو آخری ہیں وہ اوّل ہو جائیں گے۔“ باب دیکھیں |