متی 19:11 - किताबे-मुक़द्दस11 ईसा ने जवाब दिया, “हर कोई यह बात समझ नहीं सकता बल्कि सिर्फ़ वह जिसे इस क़ाबिल बना दिया गया हो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 یِسوعؔ نے اُنہیں جَواب دیا، ”سَب اِس بات کو قبُول نہیں کر سکتے ہیں۔ اَیسا وُہی کر سکتے ہیں جنہیں یہ قُدرت مِلی ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اُس نے اُن سے کہا کہ سب اِس بات کو قبُول نہیں کر سکتے مگر وُہی جِن کو یہ قُدرت دی گئی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 عیسیٰ نے جواب دیا، ”ہر کوئی یہ بات سمجھ نہیں سکتا بلکہ صرف وہ جسے اِس قابل بنا دیا گیا ہو۔ باب دیکھیں |