متی 18:27 - किताबे-मुक़द्दस27 बादशाह को उस पर तरस आया। उसने उसका क़र्ज़ मुआफ़ करके उसे जाने दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 مالک نے خادِم پر رحم کھا کر اُسے چھوڑ دیا اَور اُس کا قرض بھی مُعاف کر دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 اُس نَوکر کے مالِک نے ترس کھا کر اُسے چھوڑ دِیا اور اُس کا قرض بخش دِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 بادشاہ کو اُس پر ترس آیا۔ اُس نے اُس کا قرض معاف کر کے اُسے جانے دیا۔ باب دیکھیں |