متی 17:6 - किताबे-मुक़द्दस6 यह सुनकर शागिर्द दहशत खाकर औंधे मुँह गिर गए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 جَب شاگردوں نے یہ سُنا تو ڈر کے مارے مُنہ کے بَل زمین پر گِر گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 شاگِرد یہ سُن کر مُنہ کے بَل گِرے اور بُہت ڈر گئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 یہ سن کر شاگرد دہشت کھا کر اوندھے منہ گر گئے۔ باب دیکھیں |