متی 15:25 - किताबे-मुक़द्दस25 औरत उसके पास आकर मुँह के बल झुक गई और कहा, “ख़ुदावंद, मेरी मदद करें!” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 مگر اُس نے آکر حُضُور کو سَجدہ کرکے کہنے لگی، ”اَے خُداوؔند، میری مدد کر!“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 مگر اُس نے آ کر اُسے سِجدہ کِیا اور کہا اَے خُداوند میری مدد کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 عورت اُس کے پاس آ کر منہ کے بل جھک گئی اور کہا، ”خداوند، میری مدد کریں!“ باب دیکھیں |