متی 13:26 - किताबे-मुक़द्दस26 जब अनाज फूट निकला और फ़सल पकने लगी तो ख़ुदरौ पौदे भी नज़र आए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 پس جَب پتّیاں نکلیں اَور بالیں آئیں تو وہ زہریلی بُوٹیاں بھی نموُدار ہو گئیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 پس جب پتِّیاں نِکلِیں اور بالیں آئِیں تو وہ کڑوے دانے بھی دِکھائی دِئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 جب اناج پھوٹ نکلا اور فصل پکنے لگی تو خود رَو پودے بھی نظر آئے۔ باب دیکھیں |