متی 13:10 - किताबे-मुक़द्दस10 शागिर्द उसके पास आकर पूछने लगे, “आप लोगों से तमसीलों में बात क्यों करते हैं?” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 تَب شاگردوں نے یِسوعؔ کے پاس آکر پُوچھا، ”آپ لوگوں سے تمثیلوں میں باتیں کیوں کرتے ہیں؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 شاگِردوں نے پاس آ کر اُس سے کہا تُو اُن سے تمثِیلوں میں کیوں باتیں کرتا ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 شاگرد اُس کے پاس آ کر پوچھنے لگے، ”آپ لوگوں سے تمثیلوں میں بات کیوں کرتے ہیں؟“ باب دیکھیں |