متی 12:21 - किताबे-मुक़द्दस21 उसी के नाम से क़ौमें उम्मीद रखेंगी।’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 اَور غَیریہُودیوں کی اُمّید اُس کے نام میں ہوگی۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اور اِس کے نام سے غَیر قَومیں اُمّید رکھّیں گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 اُسی کے نام سے قومیں اُمید رکھیں گی۔‘ باب دیکھیں |