متی 10:31 - किताबे-मुक़द्दस31 लिहाज़ा मत डरो। तुम्हारी क़दरो-क़ीमत बहुत-सी चिड़ियों से कहीं ज़्यादा है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 لہٰذا ڈرو مت؛ تمہاری قیمت تو بہت سِی گوریّوں سے بھی زِیادہ ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 پس ڈرو نہیں۔ تُمہاری قدر تو بُہت سی چِڑِیوں سے زِیادہ ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 لہٰذا مت ڈرو۔ تمہاری قدر و قیمت بہت سی چڑیوں سے کہیں زیادہ ہے۔ باب دیکھیں |