مرقس 9:4 - किताबे-मुक़द्दस4 फिर इलियास और मूसा ज़ाहिर हुए और ईसा से बात करने लगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 تَب ایلیّاہ اَور حضرت مَوشہ، یِسوعؔ کے ساتھ اُن کو دِکھائی دئیے اَور وہ یِسوعؔ کے ساتھ گُفتگو کرتے نظر آئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اور ایلیّاؔہ مُوسیٰ کے ساتھ اُن کو دِکھائی دِیا اور وہ یِسُوعؔ سے باتیں کرتے تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 پھر الیاس اور موسیٰ ظاہر ہوئے اور عیسیٰ سے بات کرنے لگے۔ باب دیکھیں |