مرقس 8:32 - किताबे-मुक़द्दस32 उसने उन्हें यह बात साफ़ साफ़ बताई। इस पर पतरस उसे एक तरफ़ ले जाकर समझाने लगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ32 یِسوعؔ نے یہ بات صَاف صَاف بَیان کی، اَور پطرس حُضُور کو الگ لے جا کر ملامت کرنے لگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس32 اور اُس نے یہ بات صاف صاف کہی۔ پطرؔس اُسے الگ لے جا کر اُسے ملامت کرنے لگا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 اُس نے اُنہیں یہ بات صاف صاف بتائی۔ اِس پر پطرس اُسے ایک طرف لے جا کر سمجھانے لگا۔ باب دیکھیں |