Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 8:19 - किताबे-मुक़द्दस

19 जब मैंने 5,000 आदमियों को पाँच रोटियों से सेर कर दिया तो तुमने बचे हुए टुकड़ों के कितने टोकरे उठाए थे?” उन्होंने जवाब दिया, “बारह”।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 جِس وقت مَیں نے پانچ ہزار آدمیوں کے لیٔے، پانچ روٹیوں کے ٹکڑے کیٔے تھے تو تُم نے بچے ہویٔے ٹُکڑوں کی کتنی ٹوکریاں اُٹھائی تھیں؟“ ”بَارہ،“ اُنہُوں نے جَواب دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 جِس وقت مَیں نے وہ پانچ روٹِیاں پانچ ہزار کے لِئے توڑِیں تو تُم نے کِتنی ٹوکرِیاں ٹُکڑوں سے بھری ہُوئی اُٹھائِیں؟ اُنہوں نے اُس سے کہا بارہ۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 جب مَیں نے 5,000 آدمیوں کو پانچ روٹیوں سے سیر کر دیا تو تم نے بچے ہوئے ٹکڑوں کے کتنے ٹوکرے اُٹھائے تھے؟“ اُنہوں نے جواب دیا، ”بارہ“۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 8:19
4 حوالہ جات  

ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات