مرقس 7:23 - किताबे-मुक़द्दस23 यह तमाम बुराइयाँ अंदर ही से निकलकर इनसान को नापाक कर देती हैं।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 یہ سَب بُرائیاں اِنسان کے اَندر سے نکلتی ہیں اَور اُسے ناپاک کردیتی ہیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 یہ سب بُری باتیں اندر سے نِکل کر آدمی کو ناپاک کرتی ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 یہ تمام بُرائیاں اندر ہی سے نکل کر انسان کو ناپاک کر دیتی ہیں۔“ باب دیکھیں |