مرقس 6:32 - किताबे-मुक़द्दस32 चुनाँचे वह कश्ती पर सवार होकर किसी वीरान जगह चले गए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ32 تَب یِسوعؔ کشتی میں بیٹھ کر دُور ایک ویران جگہ کی طرف روانہ ہویٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس32 پس وہ کشتی میں بَیٹھ کر الگ ایک وِیران جگہ میں چلے گئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 چنانچہ وہ کشتی پر سوار ہو کر کسی ویران جگہ چلے گئے۔ باب دیکھیں |