مرقس 6:18 - किताबे-मुक़द्दस18 यहया ने हेरोदेस को बताया था, “अपने भाई की बीवी से तेरी शादी नाजायज़ है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اَور حضرت یُوحنّا ہیرودیسؔ سے کہہ رہے تھے، ”تُجھے اَپنے بھایٔی کی بیوی اَپنے پاس رکھنا جائز نہیں ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 اور یُوحنّا نے اُس سے کہا تھا کہ اپنے بھائی کی بِیوی کو رکھنا تُجھے روا نہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 یحییٰ نے ہیرودیس کو بتایا تھا، ”اپنے بھائی کی بیوی سے تیری شادی ناجائز ہے۔“ باب دیکھیں |