مرقس 6:13 - किताबे-मुक़द्दस13 उन्होंने बहुत-सी बदरूहें निकाल दीं और बहुत-से मरीज़ों पर ज़ैतून का तेल मलकर उन्हें शफ़ा दी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اُنہُوں نے بہت سِی بدرُوحوں کو نکالا اَور بہت سے بیماریوں کو تیل مَل کر شفا بخشی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور بُہت سی بدرُوحوں کو نِکالا اور بُہت سے بِیماروں کو تیل مَل کر اچّھا کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اُنہوں نے بہت سی بدروحیں نکال دیں اور بہت سے مریضوں پر زیتون کا تیل مَل کر اُنہیں شفا دی۔ باب دیکھیں |