مرقس 4:2 - किताबे-मुक़द्दस2 उसने उन्हें बहुत-सी बातें तमसीलों में सिखाईं। उनमें से एक यह थी : باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 تَب وہ اُنہیں تمثیلوں کے ذریعہ بہت سِی باتیں سِکھانے لگے، اَور اَپنی تعلیم دیتے ہویٔے آپ نے فرمایا: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اور وہ اُن کو تمثِیلوں میں بُہت سی باتیں سِکھانے لگا اور اپنی تعلِیم میں اُن سے کہا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 اُس نے اُنہیں بہت سی باتیں تمثیلوں میں سکھائیں۔ اُن میں سے ایک یہ تھی: باب دیکھیں |