مرقس 3:30 - किताबे-मुक़द्दस30 ईसा ने यह इसलिए कहा क्योंकि आलिम कह रहे थे कि वह किसी बदरूह की गिरिफ़्त में है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 یِسوعؔ کا اِشارہ اُن ہی کی طرف تھا کیونکہ وہ کہتے تھے، ”یِسوعؔ میں ایک بدرُوح ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 کیونکہ وہ کہتے تھے کہ اُس میں ناپاک رُوح ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 عیسیٰ نے یہ اِس لئے کہا کیونکہ عالِم کہہ رہے تھے کہ وہ کسی بدروح کی گرفت میں ہے۔ باب دیکھیں |