مرقس 2:6 - किताबे-मुक़द्दस6 शरीअत के कुछ आलिम वहाँ बैठे थे। वह यह सुनकर सोच-बिचार में पड़ गए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 شَریعت کے بعض عالِم وہاں بیٹھے تھے، وہ دِل میں یہ سوچنے لگے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 مگر وہاں بعض فقِیہہ جو بَیٹھے تھے۔ وہ اپنے دِلوں میں سوچنے لگے کہ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 شریعت کے کچھ عالِم وہاں بیٹھے تھے۔ وہ یہ سن کر سوچ بچار میں پڑ گئے۔ باب دیکھیں |