مرقس 16:13 - किताबे-मुक़द्दस13 दोनों ने वापस जाकर यह बात बाक़ी लोगों को बताई। लेकिन उन्हें इनका भी यक़ीन न आया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اُنہُوں نے واپس جا کر باقی لوگوں کو خبر دی؛ لیکن اُنہُوں نے اُن کا بھی یقین نہ کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اُنہوں نے بھی جا کر باقی لوگوں کو خبر دی مگر اُنہوں نے اُن کا بھی یقِین نہ کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 دونوں نے واپس جا کر یہ بات باقی لوگوں کو بتائی۔ لیکن اُنہیں اِن کا بھی یقین نہ آیا۔ باب دیکھیں |