مرقس 15:25 - किताबे-मुक़द्दस25 नौ बजे सुबह का वक़्त था जब उन्होंने उसे मसलूब किया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 جَب اُنہُوں نے حُضُور کو صلیب پر چڑھایاتھا تو صُبح کے نَو بج رہے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور پہر دِن چڑھا تھا جب اُنہوں نے اُس کو مصلُوب کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 نو بجے صبح کا وقت تھا جب اُنہوں نے اُسے مصلوب کیا۔ باب دیکھیں |