مرقس 13:33 - किताबे-मुक़द्दस33 चुनाँचे ख़बरदार और चौकन्ने रहो! क्योंकि तुमको नहीं मालूम कि यह वक़्त कब आएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 پس تُم بیدار! خبردار رہو! کیونکہ تُم نہیں جانتے کہ وہ وقت کب آئے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 خبردار! جاگتے اور دُعا کرتے رہو کیونکہ تُم نہیں جانتے کہ وہ وقت کب آئے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 چنانچہ خبردار اور چوکنے رہو! کیونکہ تم کو نہیں معلوم کہ یہ وقت کب آئے گا۔ باب دیکھیں |