مرقس 13:17 - किताबे-मुक़द्दस17 उन ख़वातीन पर अफ़सोस जो उन दिनों में हामिला हों या अपने बच्चों को दूध पिलाती हों। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 مگر حاملہ خواتین اَور اُن ماؤں کا جو اُن دِنوں میں دُودھ پِلاتی ہوں گی، وہ دِن کتنے خوفناک ہوں گے! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 مگر اُن پر افسوس جو اُن دِنوں میں حامِلہ ہوں اور جو دُودھ پِلاتی ہوں! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اُن خواتین پر افسوس جو اُن دنوں میں حاملہ ہوں یا اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہوں۔ باب دیکھیں |