مرقس 13:10 - किताबे-मुक़द्दस10 लाज़िम है कि आख़िरत से पहले अल्लाह की ख़ुशख़बरी तमाम अक़वाम को सुनाई जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 لیکن اِس سے پہلے ضروُری ہے کہ ساری دُنیا کی تمام قوموں میں انجیل کی مُنادی کی جائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اور ضرُور ہے کہ پہلے سب قَوموں میں اِنجِیل کی مُنادی کی جائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 لازم ہے کہ آخرت سے پہلے اللہ کی خوش خبری تمام اقوام کو سنائی جائے۔ باب دیکھیں |