مرقس 11:19 - किताबे-मुक़द्दस19 जब शाम हुई तो ईसा और उसके शागिर्द शहर से निकल गए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 جَب شام ہویٔی، حُضُور اَپنے شاگردوں کے ساتھ شہر سے باہر چلےگئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور ہر روز شام کو وہ شہر سے باہر جایا کرتا تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 جب شام ہوئی تو عیسیٰ اور اُس کے شاگرد شہر سے نکل گئے۔ باب دیکھیں |