مرقس 1:42 - किताबे-मुक़द्दस42 इस पर बीमारी फ़ौरन दूर हो गई और वह पाक-साफ़ हो गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ42 اُسی دَم اُس کا کوڑھ جاتا رہا اَور وہ پاک ہو گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس42 اور فی الفَور اُس کا کوڑھ جاتا رہا اور وہ پاک صاف ہو گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن42 اِس پر بیماری فوراً دُور ہو گئی اور وہ پاک صاف ہو گیا۔ باب دیکھیں |