مرقس 1:17 - किताबे-मुक़द्दस17 उसने कहा, “आओ, मेरे पीछे हो लो, मैं तुमको आदमगीर बनाऊँगा।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 یِسوعؔ نے اُن سے فرمایا، ”میرے، پیچھے چلے آؤ، تو میں تُمہیں آدمؔ گیر بناؤں گا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور یِسُوع نے اُن سے کہا میرے پِیچھے چلے آؤ تو مَیں تُم کو آدمؔ گِیر بناؤں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اُس نے کہا، ”آؤ، میرے پیچھے ہو لو، مَیں تم کو آدم گیر بناؤں گا۔“ باب دیکھیں |