ملاکی 2:5 - किताबे-मुक़द्दस5 क्योंकि मैंने अहद बाँधकर लावियों से ज़िंदगी और सलामती का वादा किया था, और मैंने वादे को पूरा भी किया। उस वक़्त लावी मेरा ख़ौफ़ मानते बल्कि मेरे नाम से दहशत खाते थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اُن کے ساتھ میرا عہد زندگی اَور سلامتی کا عہد تھا اَور مَیں نے یہ عہد اَپنی تعظیم کے لیٔے دیا تھا۔ اَور بنی لیوی نے میری تعظیم بھی کی اَور میرے نام سے ڈرتا رہا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اُس کے ساتھ میرا عہد زِندگی اور سلامتی کا تھا اور مَیں نے اُسے زِندگی اور سلامتی اِس لِئے بخشی کہ وہ ڈرتا رہے چُنانچہ وہ مُجھ سے ڈرا اور میرے نام سے ترسان رہا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 کیونکہ مَیں نے عہد باندھ کر لاویوں سے زندگی اور سلامتی کا وعدہ کیا تھا، اور مَیں نے وعدے کو پورا بھی کیا۔ اُس وقت لاوی میرا خوف مانتے بلکہ میرے نام سے دہشت کھاتے تھے۔ باب دیکھیں |