ملاکی 1:1 - किताबे-मुक़द्दस1 ज़ैल में इसराईल के लिए रब का वह कलाम है जो उसने मलाकी पर नाज़िल किया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 یَاہوِہ کی طرف سے ملاکیؔ کی مَعرفت سے، بنی اِسرائیل کے لیٔے ایک نبُوّت۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 خُداوند کی طرف سے ملاکی کی معرفت اِسرائیل کے لِئے بارِ نبُوّت: باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 ذیل میں اسرائیل کے لئے رب کا وہ کلام ہے جو اُس نے ملاکی پر نازل کیا۔ باب دیکھیں |