لوقا 7:1 - किताबे-मुक़द्दस1 यह सब कुछ लोगों को सुनाने के बाद ईसा कफ़र्नहूम चला गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 جَب یِسوعؔ لوگوں کو اَپنی ساری باتیں سُنا چُکے، تو کَفرنحُومؔ میں آئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 جب وہ لوگوں کو اپنی سب باتیں سُنا چُکا تو کَفرؔنحُوم میں آیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 یہ سب کچھ لوگوں کو سنانے کے بعد عیسیٰ کفرنحوم چلا گیا۔ باب دیکھیں |