لوقا 6:24 - किताबे-मुक़द्दस24 मगर तुम पर अफ़सोस जो अब दौलतमंद हो, क्योंकि तुम्हारा सुकून यहीं ख़त्म हो जाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 ”مگر افسوس تُم پرجو دولتمند ہو، کیونکہ تُم اَپنی تسلّی پا چُکے ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 مگر افسوس تُم پر جو دَولت مند ہو کیونکہ تُم اپنی تسلّی پا چُکے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 مگر تم پر افسوس جو اب دولت مند ہو، کیونکہ تمہارا سکون یہیں ختم ہو جائے گا۔ باب دیکھیں |