لوقا 5:38 - किताबे-मुक़द्दस38 इसलिए अंगूर का ताज़ा रस नई मशकों में डाला जाता है जो लचकदार होती हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ38 بَلکہ، نئے انگوری شِیرے کو نئی مَشکوں میں بھرنا چاہئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس38 بلکہ نئی مَے نئی مَشکوں میں بھرنا چاہئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن38 اِس لئے انگور کا تازہ رس نئی مشکوں میں ڈالا جاتا ہے جو لچک دار ہوتی ہیں۔ باب دیکھیں |