لوقا 5:20 - किताबे-मुक़द्दस20 जब ईसा ने उनका ईमान देखा तो उसने मफ़लूज से कहा, “ऐ आदमी, तेरे गुनाह मुआफ़ कर दिए गए हैं।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 آپ نے اُن کا ایمان دیکھ کر کہا، ”دوست! تیرے گُناہ مُعاف ہُوئے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اُس نے اُن کا اِیمان دیکھ کر کہا کہ اَے آدمی! تیرے گُناہ مُعاف ہُوئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 جب عیسیٰ نے اُن کا ایمان دیکھا تو اُس نے مفلوج سے کہا، ”اے آدمی، تیرے گناہ معاف کر دیئے گئے ہیں۔“ باب دیکھیں |