لوقا 4:21 - किताबे-मुक़द्दस21 फिर वह बोल उठा, “आज अल्लाह का यह फ़रमान तुम्हारे सुनते ही पूरा हो गया है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 اَور حُضُور اُن سے کہنے لگے، ”یہ نوشتہ جو تُمہیں سُنایا گیا، آج پُورا ہو گیا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 وہ اُن سے کہنے لگا کہ آج یہ نوِشتہ تُمہارے سامنے پُورا ہُؤا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 پھر وہ بول اُٹھا، ”آج اللہ کا یہ فرمان تمہارے سنتے ہی پورا ہو گیا ہے۔“ باب دیکھیں |