لوقا 4:15 - किताबे-मुक़द्दस15 वहाँ वह उनके इबादतख़ानों में तालीम देने लगा, और सबने उस की तारीफ़ की। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 وہ اُن کے یہُودی عبادت گاہوں میں تعلیم دیتے اَور سَب لوگ حُضُور کی تعریف کرتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور وہ اُن کے عِبادت خانوں میں تعلِیم دیتا رہا اور سب اُس کی بڑائی کرتے رہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 وہاں وہ اُن کے عبادت خانوں میں تعلیم دینے لگا، اور سب نے اُس کی تعریف کی۔ باب دیکھیں |