لوقا 24:26 - किताबे-मुक़द्दस26 क्या लाज़िम नहीं था कि मसीह यह सब कुछ झेलकर अपने जलाल में दाख़िल हो जाए?” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 کیا المسیح کے لیٔے ضروُری نہ تھا کہ وہ اَذیتّوں کو برداشت کرتا اَور پھر اَپنے جلال میں داخل ہوتا؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 کیا مسِیح کو یہ دُکھ اُٹھا کر اپنے جلال میں داخِل ہونا ضرُور نہ تھا؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 کیا لازم نہیں تھا کہ مسیح یہ سب کچھ جھیل کر اپنے جلال میں داخل ہو جائے؟“ باب دیکھیں |