لوقا 23:54 - किताबे-मुक़द्दस54 यह तैयारी का दिन यानी जुमा था, लेकिन सबत का दिन शुरू होने को था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ54 وہ تیّاری کا دِن تھا، اَور سَبت کا دِن شروع ہونے ہی والا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس54 وہ تیّاری کا دِن تھا اور سبت کا دِن شرُوع ہونے کو تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن54 یہ تیاری کا دن یعنی جمعہ تھا، لیکن سبت کا دن شروع ہونے کو تھا۔ باب دیکھیں |