لوقا 23:36 - किताबे-मुक़द्दस36 फ़ौजियों ने भी उसे लान-तान की। उसके पास आकर उन्होंने उसे मै का सिरका पेश किया باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ36 سپاہیوں نے بھی آکر آپ کی ہنسی اُڑائی اَور پینے کے لیٔے آپ کو سِرکہ دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس36 سِپاہیوں نے بھی پاس آ کر اور سِرکہ پیش کر کے اُس پر ٹھٹّھا مارا اور کہا کہ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 فوجیوں نے بھی اُسے لعن طعن کی۔ اُس کے پاس آ کر اُنہوں نے اُسے مَے کا سرکہ پیش کیا باب دیکھیں |