لوقا 23:20 - किताबे-मुक़द्दस20 पीलातुस ईसा को रिहा करना चाहता था, इसलिए वह दुबारा उनसे मुख़ातिब हुआ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 پِیلاطُسؔ نے یِسوعؔ کو رِہا کرنے کے اِرادہ سے، اُن سے دوبارہ پُوچھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 مگر پِیلاطُسؔ نے یِسُوعؔ کو چھوڑنے کے اِرادہ سے پِھر اُن سے کہا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 پیلاطس عیسیٰ کو رِہا کرنا چاہتا تھا، اِس لئے وہ دوبارہ اُن سے مخاطب ہوا۔ باب دیکھیں |