لوقا 21:35 - किताबे-मुक़द्दस35 और फंदे की तरह तुम्हें जकड़ लेगा। क्योंकि वह दुनिया के तमाम बाशिंदों पर आएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ35 کیونکہ وہ رُوئے زمین پر مَوجُود تمام لوگوں پر پھندے کی طرح آ پڑےگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس35 کیونکہ جِتنے لوگ تمام رُویِ زمِین پر مَوجُود ہوں گے اُن سب پر وہ اِسی طرح آ پڑے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن35 اور پھندے کی طرح تمہیں جکڑ لے گا۔ کیونکہ وہ دنیا کے تمام باشندوں پر آئے گا۔ باب دیکھیں |