لوقا 2:3 - किताबे-मुक़द्दस3 हर किसी को अपने वतनी शहर में जाना पड़ा ताकि वहाँ रजिस्टर में अपना नाम दर्ज करवाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 اَور سَب لوگ نام لکھوانے کے لیٔے اَپنے اَپنے شہر کو گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اور سب لوگ نام لِکھوانے کے لِئے اپنے اپنے شہر کو گئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 ہر کسی کو اپنے وطنی شہر میں جانا پڑا تاکہ وہاں رجسٹر میں اپنا نام درج کروائے۔ باب دیکھیں |