لوقا 19:2 - किताबे-मुक़द्दस2 उस शहर में एक अमीर आदमी बनाम ज़क्काई रहता था जो टैक्स लेनेवालों का अफ़सर था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 وہاں ایک آدمی تھا جِس کا نام زکّائیؔ تھا۔ وہ محصُول لینے والوں کا افسر تھا اَور کافی دولتمند تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اور دیکھو زکّاؔئی نام ایک آدمی تھا جو محصُول لینے والوں کا سردار اور دَولت مند تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 اُس شہر میں ایک امیر آدمی بنام زکائی رہتا تھا جو ٹیکس لینے والوں کا افسر تھا۔ باب دیکھیں |