لوقا 19:19 - किताबे-मुक़द्दस19 मालिक ने उससे कहा, ‘तुझे पाँच शहरों पर इख़्तियार मिलेगा।’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 ”بادشاہ نے اُس سے بھی کہا، ’تُجھے بھی پانچ شہروں پر اِختیار عطا کیا جاتا ہے۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اُس نے اُس سے بھی کہا کہ تُو بھی پانچ شہروں کا حاکِم ہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 مالک نے اُس سے کہا، ’تجھے پانچ شہروں پر اختیار ملے گا۔‘ باب دیکھیں |