لوقا 18:6 - किताबे-मुक़द्दस6 ख़ुदावंद ने बात जारी रखी। “इस पर ध्यान दो जो बेइनसाफ़ जज ने कहा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَور خُداوؔند نے کہا، ”سُنو، یہ بےاِنصاف قاضی کیا کہتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 خُداوند نے کہا سُنو! یہ بے اِنصاف قاضی کیا کہتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 خداوند نے بات جاری رکھی۔ ”اِس پر دھیان دو جو بےانصاف جج نے کہا۔ باب دیکھیں |