لوقا 18:21 - किताबे-मुक़द्दस21 आदमी ने जवाब दिया, “मैंने जवानी से आज तक इन तमाम अहकाम की पैरवी की है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 اُس نے کہا، ”اِن سَب پر تو میں لڑکپن سے، عَمل کرتا آ رہا ہُوں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اُس نے کہا مَیں نے لڑکپن سے اِن سب پر عمل کِیا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 آدمی نے جواب دیا، ”مَیں نے جوانی سے آج تک اِن تمام احکام کی پیروی کی ہے۔“ باب دیکھیں |