لوقا 18:10 - किताबे-मुक़द्दस10 “दो आदमी बैतुल-मुक़द्दस में दुआ करने आए। एक फ़रीसी था और दूसरा टैक्स लेनेवाला। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 ”دو آدمی دعا کرنے کے لیٔے بیت المُقدّس میں گیٔے، ایک فرِیسی تھا اَور دُوسرا محصُول لینے والا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 کہ دو شخص ہَیکل میں دُعا کرنے گئے۔ ایک فریسی۔ دُوسرا محصُول لینے والا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 ”دو آدمی بیت المُقدّس میں دعا کرنے آئے۔ ایک فریسی تھا اور دوسرا ٹیکس لینے والا۔ باب دیکھیں |