لوقا 12:41 - किताबे-मुक़द्दस41 पतरस ने पूछा, “ख़ुदावंद, क्या यह तमसील सिर्फ़ हमारे लिए है या सबके लिए?” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ41 پطرس نے کہا، ”اَے خُداوؔند، یہ تمثیل جو تُونے کہی، صِرف ہمارے لیٔے ہے یا سَب کے لیٔے ہے؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس41 پطرؔس نے کہا اَے خُداوند تُو یہ تمثِیل ہم ہی سے کہتا ہے یا سب سے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن41 پطرس نے پوچھا، ”خداوند، کیا یہ تمثیل صرف ہمارے لئے ہے یا سب کے لئے؟“ باب دیکھیں |